نحس اصغر

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - (لفظاً) کم منحوس، (مجازاً) وہ دن جو نحوست کے اعتبار سے بہ نسبت نَحس اکبر کے کم ہو۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - (لفظاً) کم منحوس، (مجازاً) وہ دن جو نحوست کے اعتبار سے بہ نسبت نَحس اکبر کے کم ہو۔